April 30, 2025 10:02 AM
آکاشوانی، چار دھام یاترا 2025 کے آغاز کی سرگرمیوں کو رواں نشر کرے گا۔
آکاشوانی، چار دھام یاترا 2025 کے آغاز کی سرگرمیوں کو رواں نشر کرے گا۔ گنگوتری دھام کے کپاٹ کھولے جانے کی رسوم کی نشریات آج صبح دس بجے سے گیارہ بجے تک کی جائیں گی، جبکہ یمنوتری دھام کے کپاٹ کھولے جانے کی رسوم کی نشریات، دن میں ساڑھے گیارہ بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک کی جائیں گی۔ یہ ر...