ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

آج ممبئی میں، پہلا عالمی آڈیو ویژول اور تفریحی سربراہ کانفرنس WAVES-2025 اختتام پذیر ہو جائے گی۔

پہلے ورلڈ آڈیو ویڈیو اینڈ انٹرٹنمنٹ سمٹ Waves 2025 آج ممبئی میں اختتام پذیر ہو رہا ہے۔

تقریب کے آخری دن فلمسازی اور ثقافتی انعقاد سے متعلق ماسٹر کلاسز کو خصوصی توجہ حاصل رہے گی۔

جمعرات کے روز شروع ہوئی اس چار روزہ تقریب کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی نے کیا تھا۔

Connecting Creators, Conecting Countries

کی ٹیگ لائن والی اس تقریب کے ذریعے بھارت کو ذرائع ابلاغ تفریحی صنعت اور ڈجیٹل اختراع کے عالمی مرکز کے طور پر فروغ دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

اس تقریب میں 90 سے زیادہ ممالک کے دس ہزار سے زیادہ مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں