May 4, 2025 9:53 AM
آج ممبئی میں، پہلا عالمی آڈیو ویژول اور تفریحی سربراہ کانفرنس WAVES-2025 اختتام پذیر ہو جائے گی۔
پہلے ورلڈ آڈیو ویڈیو اینڈ انٹرٹنمنٹ سمٹ Waves 2025 آج ممبئی میں اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ تقریب کے آخری دن فلمسازی اور ثقافتی انعقاد سے متعلق ماسٹر کلاسز کو خصوصی توجہ حاصل رہے گی۔ جمعرات کے روز شروع ہوئی اس چار روزہ تقریب کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی نے کیا تھا۔ Connecting Creators, Conecting C...