ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

آج شہری دفاع سے متعلق مشق گجرات کے کئی ضلعوں میں منعقد کی جائے گی، جن میں احمد آباد، ودودرہ اور بناس کانٹھا شامل ہیں۔

آج شہری دفاع سے متعلق مشق گجرات کے کئی ضلعوں میں منعقد کی جائے گی، جن میں احمد آباد، ودودرہ اور بناس کانٹھا شامل ہیں۔ اس مشق کا مقصد سلامتی سے متعلق خطرات کے درمیان شہری دفاع کی ہنگامی تیاریوں کو بڑھانا اور موجودہ شہری دفاع کے طریقہئ کار کا تجربہ کرنا ہے۔

پنجاب میں آج ”آپریشن شیلڈ“ کے تحت دوسری مشق منعقد کی جا رہی ہے۔ ہوم گارڈز کے اسپیشل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سنجیو کالرا نے جو کہ سوِل ڈیفینس کے ڈائریکٹر بھی ہیں، وزارت داخلہ کی طرف سے رہنما خطوط کے بعد اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔ ایک رپورٹ

V/C – Rajesh Bali

یہ احتیاطی مشق ہے۔ ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے، ہدایات پر عمل کرنا ہے اور فرضی خبروں سے دور رہنا ہے۔

مشق سرحدی ریاست پنجاب میں منعقد کی جائے گی تاکہ دشمن کے حملے کے خلاف شہری دفاع کی تیاریوں کو مضبوط بنایا جا سکے۔ تمام متعلقہ سکیورٹی ایجنسیاں، فائربرگیڈ، سوِل ڈیفینس رضاکار اس میں شرکت کر رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں