May 31, 2025 9:36 AM
آج شہری دفاع سے متعلق مشق گجرات کے کئی ضلعوں میں منعقد کی جائے گی، جن میں احمد آباد، ودودرہ اور بناس کانٹھا شامل ہیں۔
آج شہری دفاع سے متعلق مشق گجرات کے کئی ضلعوں میں منعقد کی جائے گی، جن میں احمد آباد، ودودرہ اور بناس کانٹھا شامل ہیں۔ اس مشق کا مقصد سلامتی سے متعلق خطرات کے درمیان شہری دفاع کی ہنگامی تیاریوں کو بڑھانا اور موجودہ شہری دفاع کے طریقہئ کار کا تجربہ کرنا ہے۔ پنجاب میں آج ”آپریشن ...