ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 26, 2025 9:39 PM

printer

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوپ فرانسس کی آخری رسومات کی ادائیگی سے قبل سینٹ پیٹرس Basilica میں ملاقات کی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوپ فرانسس کی آخری رسومات کی ادائیگی سے قبل سینٹ پیٹرس Basilica میں ملاقات کی۔ وہائٹ ہائوس نے 15 منٹ کی اِس ملاقات کو انتہائی سودمند قرار دیا۔ بعد میں صدر زیلنسکی نے اِسے انتہائی علامتی کہا اور یہ کہ اِس میٹنگ کے متعلق امکانات ہیں کہ یہ تاریخی میٹنگ قرار پائے گی۔ یہ میٹنگ امریکی صدر ٹرمپ کے اِس بیان کے ایک دن بعد ہوئی ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ روس اور یوکرین جلد ہی کسی معاہدے پر پہنچنے والے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں