ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 26, 2025 2:47 PM

printer

ہماچل پردیش کے مختلف حصوں میں بادل پھٹنے سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ پانچ افراد ہلاک اور کئی لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔

ہماچل پردیش میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مانسون کی موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ ریاست کے مختلف حصوں سے سیلاب آنے اور بادل پھٹنے کے واقعات کی خبریں ملی ہیں۔ اب تک ملنے والی خبروں کے مطابق اِن واقعات میں پانچ افراد کی جانیں تلف ہوچکی ہیں۔

موسمیات کے محکمہ کے مطابق اگلے چھ دِن کے دوران ریاست میں تیز سے بہت تیز بارش ہوسکتی ہے۔ محکمے نے کانگڑا منڈی، شملا اور سولن میں موسلا دھار بارش کا الرٹ جاری کیاہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں