ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 29, 2025 10:01 AM | Hockey HIL

printer

ہاکی انڈیا لیگ میں کل شام راوڑ کیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں Team Gonasika نے حیدرآباد طوفانز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تین۔ایک سے ہرایا۔

ہاکی انڈیا لیگ میں کل شام راوڑ کیلا کے برسامنڈا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں Team Gonasika نے حیدرآباد طوفانز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں تین۔ایک سے ہرایا۔

بھارتی وقت کے مطابق آج شام چھے بجے JSW سورما ہاکی کلب کا مقابلہ Shrachi Rarah Bengal سے اور رات سوا آٹھ بجے پوری رُدراس کا مقابلہ تمل ناڈ Dragon سے ہوگا۔ یہ دونوں میچ راوڑ کیلا میں ہی کھیلے جائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں