ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 27, 2025 9:56 AM | Kerala Shivratri

printer

کیرالہ میں، شیو راتری کے موقع پر ہزاروں افراد کل شام سے Aluva میں دریائے Periyar کے کنارے   Bali Tharpan یا اپنے اجداد کی تعظیم کے لیے جمع ہوئے ہیں۔

کیرالہ میں، شیو راتری کے موقع پر ہزاروں افراد کل شام سے Aluva میں دریائے Periyar کے کنارے   Bali Tharpan یا اپنے اجداد کی تعظیم کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ دریا کے کنارے واقع مہا دیو مندر میں آدھی رات کی پوجا کے بعد تقریبات کا آغاز ہوا۔

Travancore Devaswom بورڈ نے عقیدتمندوں کے لیے Bali  Tharpan کی پوجا کرنے کے لیے دریا کے کنارے 116 Balitharas یا پلیٹ فارم کا انتظام کیا ہے۔ شیو راتری کے موقع پر ریاست کے مندروں میں خصوصی پوجا کا اہتمام کیا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں