ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 1, 2025 9:33 AM | WPL

printer

کرکٹ کے خواتین پریمیر لیگ میں، کل رات بنگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیلی کیپیٹلس نے ممبئی انڈینس کو 9 وکٹ سے ہرایا۔

کرکٹ کے خواتین پریمیر لیگ میں، کل رات بنگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ڈیلی کیپیٹلس نے ممبئی انڈینس کو 9 وکٹ سے ہرایا۔ جیت کے لیے مقررہ 124 رن کے ہدف کو ڈیلی کیپیٹلس نے 14 اعشاریہ تین گیندوں میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس جیت کے ساتھ ڈیلی کیپیٹلس پوائنٹ کی فہرست میں پہلے مقام پر پہنچ گئی ہے، جبکہ ممبئی انڈینس دوسرے مقام پر آگئی ہے۔

آج شام ساڑھے سات بجے بنگلورو میں اسی مقام پر ڈیلی کیپیٹلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں