ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 23, 2025 10:36 AM | Sports Roundup

printer

کرکٹ میں کل رات کولکاتہ کے ایڈین گارڈن میں پانچ میچوں کی T20 سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کے انگلینڈ کو سات وکٹ سے ہرا دیا ہے۔

کرکٹ میں کل رات کولکاتہ کے ایڈین گارڈن میں پانچ میچوں کی T20 سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کے انگلینڈ کو سات وکٹ سے ہرا دیا ہے۔

پہلے گیندبازی کرتے ہوئے بھارت نے انگلینڈ کو 132 پر روک دیا، انگلینڈ کی قیادت کرنے والے Joss بٹلر نے  44 گیندوں پر 68 رن بنائے۔ بھارت کی جانب سے وَرون چکرورتی نے تین وکٹ حاصل کیے۔ 133 رن کے نشانے کو بھارت نے بڑی آسانی سے حاصل کر لیا۔ ابھیشیک شرما نے محض 34 گیند پر 79 رن بنائے اور بھارت نے 12.5 اوورس میں جیت حاصل کر لی۔

خواتین کے 19 سال سے کم عمر کے آئی سی سی T-20 عالمی کپ میں دفاعی چیمپئن بھارت آج کوالالمپور میں، گروپ A اپنے آخری مقابلے میں سری لنکا کا سامنا کرے گا۔ بھارت پہلے ہی آخری 6 میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔

اور ٹاٹا اسٹیل Chess ٹورنامنٹ 2025 میں نیدرلینڈ کے Wijkaan Zee اور بھارت کے گوکیش Dommaraju نے پانچویں راؤنڈ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ گوکیش نے جرمنی کے Vincent Keymer راؤنڈ کے سب سے دیر تک چلنے والے مقابلے میں شکست دی۔ آرپرگنا نندھا کا مقابلہ Max Warmerdam سے ڈرا پر ختم ہوا۔ پانچ راؤنڈ مکمل ہونے کے بعد پرگنا نندھا پہلے مقام پر ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں