ڈاکٹر ارچنا مجمدار کی زیر قیادت خواتین سے متعلق قومی کمیشن کی ایک ٹیم نے مبینہ اجتماعی آبرو ریزی واقعے کے تناظر میں کولکاتہ میں لاء کالج کا دورہ کیا۔ اِدھر کولکاتہ پولیس نے اس واقعے کی چھان بین کے لیے اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس کی سربراہی میں ایک خصوصی جانچ ٹیم بنائی ہے۔ پولیس نے اس واقعے میں ایک سکیورٹی گارڈ سمیت چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔×
Site Admin | June 29, 2025 3:08 PM
ڈاکٹر ارچنا مجمدار کی زیر قیادت خواتین سے متعلق قومی کمیشن کی ایک ٹیم نے مبینہ اجتماعی آبرو ریزی واقعے کے تناظر میں کولکاتہ میں لاء کالج کا دورہ کیا۔
