ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 19, 2025 10:07 AM | Assembly Bypolls

printer

چار ریاستوں کی پانچ اسمبلی سیٹوں پر آج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔

چار ریاستوں کی پانچ اسمبلی سیٹوں پر آج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں۔ یہ ضمنی انتخابات گجرات کی دو، کیرالہ، مغربی بنگال اور پنجاب کی ایک-ایک اسمبلی سیٹ کیلئے ہورہے ہیں۔

ووٹوں کی گنتی پیر کے روز ہوگی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں