ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 9, 2025 9:36 AM

printer

ٹینس میں، اسپین کے Carlos Alcaraz نے، کَل رات فرینچ اوپن فائنل میں، اٹلی کے دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی Jannik Sinner کو ہرا کر فرینچ اوپن کا خطاب اپنے پاس برقرار رکھا ہے

ٹینس میں، اسپین کے Carlos Alcaraz نے، کَل رات فرینچ اوپن فائنل میں، اٹلی کے دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی Jannik Sinner کو ہرا کر فرینچ اوپن کا خطاب اپنے پاس برقرار رکھا ہے۔موجودہ چمپئن Alcaraz نے، شکست سے بال بال بچتے ہوئے، نہ صرف اپنے خطاب کا دفاع کیا، بلکہ اسپین کے اِس 22 سالہ کھلاڑی نے، گرینڈ سلیم کی تاریخ میں سب سے سنسنی خیز فائنل میں، شاندار جیت حاصل کی۔ اِس طرح Alcaraz نے، نہ صرف اپنا دوسرا Roland Garros خطاب جیتا بلکہ انہوں نے پانچواں گرینڈ سلیم کا خطاب بھی حاصل کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں