فرینچ اوپن ٹینس 2025 میں خواتین کے سنگلز میں، کَل رات امریکی ٹینس کھلاڑی Coco Gauff نے بیلاروس کی کھلاڑی Aryna Sabalinka کو ایک شاندار مقابلے میں ہرادیا اور اُس کے ساتھ ہی انھوں نے گرینڈ سلیم کراؤن اور Roland Garros کا اپنا پہلا خطاب جیت لیا۔
اس جیت کے ساتھ ہی 21 سالا کوکو 2025 میں سرینا ولیمس کے بعد پیرس میں سنگلز کا خطاب جیتنے والی پہلی امریکی خاتون اور 2002 میں ولیمس کے بعد ایسا کرنے والی امریکہ کی سب سے کم خاتون بن گئی ہیں۔
آج مردوں کے سنگلز کے فائنل میں موجودہ چمپئن Carlos Alcaraz دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی Jannik Sinner کا سامنا کریں گے۔