ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 26, 2025 3:24 PM

printer

ٹیبل ٹینس میں بھارتی کھلاڑی دیا چتلے ٹیونس میں ڈبلیو ٹی ٹی کونٹینڈر ٹورنامنٹ میں آج تین کوارٹر فائنل میچ کھیلیں گی۔

ٹیبل ٹینس میں بھارتی کھلاڑی  Diya Chitale ٹیونیشیا کی راجدھانی ٹیونس میں WTT Contender ٹورنامنٹ میں آج تین کوارٹر فائنل میچ کھیلیں گی۔ سنگلز کوارٹر فائنل میں اُن کا مقابلہ جرمنی کی Sabine Winter سے ہوگا۔

خواتین کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں Diya اپنی ساتھی کھلاڑی Yashaswini  Ghorpade کے ساتھ چین کی جوڑی Hu Yi  اور Ding Yijie کا مقابلہ کریں گی، جبکہ مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں Diya، مانُش شاہ کے ساتھ کھیلتے ہوئے ٹیونیشیا کے Wassim Essid اور مصر کے Hana Goda کا مقابلہ کریں گی۔ مردوں کے ڈبلز میں کوارٹر فائنل مقابلے میں دوسرے نمبر کی مانُش شاہ اور Manav ٹھَکّر کی جوڑی Wassim Essid اور نیدر لینڈ کے Remi Chambet-Weil کا مقابلہ کرے گی، جبکہ مردوں کے سنگلز زمرے میں بھارت کے اوتار ہَرمیت دیسائی کا مقابلہ پری کوارٹر فائنل میں جاپان کے Hiroto Shinozuka سے ہوگا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں