ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

وزیراعظم نریندر مودی نے، BRICS ارکان، شراکت داروں اور Outreach مدعوئین کے ساتھ ساتھ 17وِیں BRICS سربراہ کانفرنس کے Outreach  اجلاس میں شرکت کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے، BRICS ارکان، شراکت داروں اور Outreach مدعوئین کے ساتھ ساتھ 17وِیں BRICS سربراہ کانفرنس کے Outreach  اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کا موضوع تھا ”کثیر ملکیت کو مستحکم کرنا، اقتصادی و مالی امور اور مصنوعی ذہانت“۔

جناب مودی نے اپنے خطاب میں زور دے کہا کہ BRICS، عالمی تعاون اور ایک کثیر قطبی دنیا کے لیے تیز رفتار عمل ہے۔ انھوں نے NDB  کی قیادت والے پروجیکٹوں میں مانگ کی بنیاد پر اپنائے جانے والے نظریے اور طویل مدتی مالی پائیداری پر زور دیا۔

وزیراعظم نے زرعی بایوٹیک، ڈجیٹل تعلیمی رسائی میں بھارت کے اقدام کو اجاگر کیا اور BRICS سائنس و تحقیق کے ایک مرکز کے لیے کہا۔

مصنوعی ذہانت AI کے بارے میں انھوں نے ذمہ دارانہ حکمرانی پر زور دیا اور ’AI کے اثر والی سربراہ کانفرنس‘ میں BRICS شراکت داروں کے مدعو کیا۔ یہ کانفرنس اگلے سال بھارت میں منعقد ہوگی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں