ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 30, 2025 10:01 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ کس طرح پالیسی اقدمات اور اختراع کے ذریعے بھارت عالمی سطح پر اسٹیل کی پیداوار کرنے والا ایک رہنما ملک بن رہا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں اس بات کا ذکر ہے کہ کس طرح پالیسی اقدمات اور اختراع کے ذریعے بھارت عالمی سطح پر اسٹیل کی پیداوار کرنے والا ایک رہنما ملک بن رہا ہے۔ بھاری صنعتوں اور اسٹیل کے محکمے کے وزیر ایچ ڈی کماراسوامی کی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے سے لے کر دفاع تک اور الیکٹرک موبیلیٹی سے لے کر صاف ستھری توانائی تک، اسٹیل ابھرتے ہوئے بھارت کی بنیاد ہے۔ اپنے مضمون نے وزیر موصوف نے کہا ہے کہ گھریلو سطح پر فولاد اور اسٹیل کی تیاری سے متعلق پالیسی اور پیداوار سے منسلک ترغیباتی اسکیموں جیسی دوراندیش اصلاحات کے ذریعے ملک کی صلاحیت، خودکفالت اور ماحول کے لیے سازگار اسٹیل سے متعلق اختراع کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں