ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 4, 2025 10:17 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے جھابوا میں ایک حادثے میں لوگوں کی جان جانے پر دکھ کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے جھابوا میں ایک حادثے میں لوگوں کی جان جانے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہوئے افراد کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ وزیر اعظم نے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپے کی مالی اعانت دینے کا اعلان کیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں