وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ یہ قیاس آرائی اور دعوے پوری طرح غلط، بے بنیاد اور گمراہ کُن ہیں کہ UPI لین دین پر مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ MDR عائد کیا جائے گا۔ وزارت نے کہا ہے کہ اس طرح کی بے بنیاد اور سنسنی پیدا کرنے والی قیاس آرائیوں سے لوگوں میں بلا وجہ غیر یقینی، خوف اور شک و شبہے کا ماحول پیدا ہوتا ہے۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ سرکار UPI کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو بڑھاوا دینے کے تئیں پوری طرح پابندِ عہد ہے۔×
Site Admin | June 12, 2025 6:54 PM
وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ یہ قیاس آرائی اور دعوے پوری طرح غلط، بے بنیاد اور گمراہ کُن ہیں کہ یو پی آئی لین دین پر مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ ایم ڈی آر عائد کیا جائے گا۔
