ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

نشانے بازی میں وجے وِیر سدھو، ارجنٹینا میں ISSF عالمی کپ کے، مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔

نشانے بازی میں، ارجنٹینا کی راجدھانی Buenos Aires میں جاری ISSF عالمی کپ میں وِجے ویر سدھو، مردوں کے 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔ خواتین زمرے میں Suruchi Singh نے 10 میٹر ائر پسٹل مقابلے میں اپنا پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ بھارت تمغوں کی فہرست میں سرِ فہرست ہے۔ اُس نے اب تک سونے کے 4، چاندی اور کانسے کا ایک-ایک تمغہ حاصل کیا ہے۔×