ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

ناروے شطرنج ٹورنامنٹ میں،سنسنی خیز نویں دور میں عالمی چمپئن D Gukesh نے چین کے Wei Yi کو ہرا دیا۔

Stavanger میں ناروے شطرنج ٹورنامنٹ 2025 میں بھارت کے ڈوما راجو گوکیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے   اپنی چوتھی کلاسیکی جیت حاصل کی ہے۔ 9 راؤنڈ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں سب سے کم عمر شطرنج عالمی چمپئن نے چین کے Wei Yi کو 14 اعشاریہ پانچ پوائنٹس کے بڑے فرق سے ہرایا۔ 9 دور کا کھیل مکمل ہونے کے ساتھ اور صرف ایک اور دور کا کھیل ہونے کے پیش نظر آخری راؤنڈ میں گوکیش کی جیت، بھارت کے اس نوعمر کھلاڑی کو اپنا پہلا ناروے شطرنج کا خطاب دلاسکتی ہے۔

خواتین کے زمرے میں یوکرین کی Anna Muzychuk پندرہ اعشاریہ پانچ پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست ہیں اور بھارت کی Koneru Humpy، 13 اعشاریہ پانچ پوائنٹ کے ساتھ دوسرے مقام پر ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں