ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 7, 2025 2:13 PM

printer

ناروے شطرنج میں، عالمی چمپئن ڈی گوکیش کو تیسرے مقام پر اکتفا کرنا پڑا ہے، جبکہ دنیا کے پہلے نمبر کے کھلاڑی Magnus-Carlsen نے ٹائٹل جیت لیا ہے

ناروے کے گرینڈ ماسٹر اور دنیا میں اوّل درجے کے کھلاڑی Magnus Carlsen نے Stavanger میں ساتواں Norway شطرنج ٹورنامنٹ 2025 جیت لیا ہے۔ وہ پانچ بار عالمی چمپئن بھی رہ چکے ہیں۔ Carlsen ایک سخت مقابلے میں ہندوستانی کھلاڑی Arjun Erigaisi کے ساتھ اپنی بازی برابری پر رکھنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ Magnus Carlsen کے 16 پوائنٹ تھے، جبکہ امریکی کھلاڑی Fabiano Garuana ساڑھے 15 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ بھارت کے شطرنج کے ممتاز کھلاڑی ڈی Gukesh ساڑھے 14 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں