ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 25, 2025 9:50 AM

printer

نئی دلی کے رِٹھالہ میٹرو اسٹیشن کے قریب واقع ایک فیکٹری میں کل شام زبردست آگ لگ گئی۔

نئی دلی کے رِٹھالہ میٹرو اسٹیشن کے قریب واقع ایک فیکٹری میں کل شام زبردست آگ لگ گئی۔ دلی فائر سروسز کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے 16 فائر فائٹرز کو فوری طور پر جائے حادثہ پر تعینات کیا گیا ہے۔

دہلی فائر سروسز نے اطلاع دی ہے کہ صورتحال قابو میں ہے لیکن آگ بجھانے کی کارروائیاں ابھی بھی جاری ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں