ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 9, 2025 9:57 AM

printer

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے آج صبح سویرے ایک خصوصی ”چھترپتی شیواجی مہاراج بھارت گورو ٹورسٹ ٹرین“ کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

 

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے آج صبح سویرے ایک خصوصی ”چھترپتی شیواجی مہاراج بھارت گورو ٹورسٹ ٹرین“ کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ یہ ٹرین چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس سے روانہ کی گئی۔

مسافروں کو، پانچ روزہ وراثتی سفر کے دوران، خصوصی ٹرین چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی سے جڑے اہم تاریخی اور ثقافتی مقامات تک لے جائے گی۔ یہ ٹرین، رائے گڑھ قلعہ، شیونیری قلعہ، پرتاپ گڑھ قلعہ، پَنہالا قلعہ، لال محل، قصبہ گنپتی اور Shivsrushti سمیت اہم مقامات کا احاطہ کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں