ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 12, 2025 9:40 PM

printer

ملک اور بیرون ملک میں آج بودھ پورنیما روایتی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں بدھ پورنیما منائی جا رہی ہے۔ یہ دن اِس لیے منایا جاتا ہے کہ آج کے دن گوتم بدھ پیدا ہوئے تھے اور آج ہی کے دن گوتم بدھ کو بودھگیا میں مہابودھی درخت کے نیچے نروان حاصل ہوا تھا۔
اِس دن کو دنیا بھر بودھ اور ہندو مناتے ہیں۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ بودھ گیا میں مہابودھی مندر کے احاطے میں خصوصی دعائیہ جلسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں