مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت مسلسل اصلاحات اور کُلّی اقتصادی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پُر عزم ہے۔ محرمہ سیتا رمن نے کہا کہ حکومت معاشرے کے ہر طبقے کو ترقی کے فوائد پہنچانے کو یقینی بنا رہی ہے۔ محترمہ سیتا رمن نے یہ بات کل رات لندن کے انڈیا ہاؤس میں 2047 تک ترقی یافتہ معیشت بننے کے لیے بھارت کی تلاش کے مواقع اور چیلنجز کے موضوع پر ایک فائر سائیڈ چَیٹ کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔ محترمہ سیتا رمن نے مزید کہا کہ پی ایم گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کثیر ماڈل کنیکٹی وِٹی کو مضبوط کر رہا ہے، تجارت کو ہموار کر رہا ہے اور لاجسٹِکس کی لاگتوں کو کم کر رہا ہے
Site Admin | April 9, 2025 9:33 AM | FM Reforms
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت مسلسل اصلاحات اور کُلّی اقتصادی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پُر عزم ہے۔
