ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

مرکزی حکومت نے ریاستی سرکاروں کو ٹیکس کی موصولہ رقم کی تقسیم کے طور پر 81 ہزار 735 کروڑ روپے کی ایک اضافی قسط کی منظوری دے دی ہے۔

مرکزی حکومت نے ریاستی سرکاروں کو ٹیکس کی موصولہ رقم کی تقسیم کے طور پر 81 ہزار 735 کروڑ روپے کی ایک اضافی قسط کی منظوری دے دی ہے۔ یہ رقم اگلے مہینے کی    دو تاریخ کو جاری کی جائے گی۔

وزارت خزانہ کے مطابق اِس اضافی قسط سے ریاستیں اپنے اثاثہ جاتی اخراجات میں تیزی لاسکیں گی اور اِس قسط سے ریاستوں کو اُن کے ترقیاتی اور فلاحی اخراجات کیلئے رقم فراہم ہوگی۔ وزارت نے بتایا کہ ریاستوں کو موصولہ ٹیکس میں سے دی جانے والی یہ اضافی قسط، امداد باہمی پر مبنی وفاقیت کے اصول پر مبنی ہے جس کا مقصد ملک کو 2047 تک    وکست بھارت بنانا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں