ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 26, 2025 9:30 AM | Cricket ICC

printer

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی کرکٹ میں، آج پاکستان کے لاہور کے قزافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان گروپ بی کا ایک اہم مقابلہ ہوگا۔

مردوں کی ICC چیمپئنس ٹرافی کرکٹ میں، آج پاکستان کے لاہور کے قزافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان گروپ بی کا ایک اہم مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے سے کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دونوں ہی ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے، کیونکہ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔ انگلینڈ اور افغانستان دونوں ہی اپنے پہلے میچ ہار چکے ہیں۔ انگلینڈ کو آسٹریلیا نے 5 وکٹ سے جبکہ افغانستان کو جنوبی افریقہ نے 107 رن سے ہرایا تھا۔

کل رات راوَل پنڈی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والا میچ مسلسل بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا تھا۔ اِس کے بعد دونوں ہی ٹیموں کو ایک-ایک پوائنٹ دیا گیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں