محنت و روزگار کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت نے سماجی تحفظ کے سلسلے میں تاریخی پیش رفت حاصل کی ہے۔ یہ ملک بھر میں اب 94 کروڑ شہریوں سے زیادہ تک پہنچ گئی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر مانڈویا نے محنت کی عالمی تنظیم کے ڈی جی Gilbert Houngbo کے تئیں ایک متحرک، سب کی شمولیت پر مبنی سماجی تحفظ سے متعلق نظام کی تعمیر میں بھارت کے تکسر تبدیلی والے سفر کو تسلیم کرنے اور اُس کی ستائش کرنے کیلئے تشکر کا اظہار کیا۔جناب Houngbo نے کہا کہ بھارت کے سماجی تحفظ کے احاطے میں2019 میں تقریباََ 25فیصد سے2025 میں64 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔
Site Admin | June 28, 2025 9:49 PM
محنت و روزگار کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت نے سماجی تحفظ کے سلسلے میں تاریخی پیش رفت حاصل کی ہے
