ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی راجدھانی دلی میں 15 سال سے زیادہ پرانی پیٹرول والی موٹر گاڑیوں اور 10 سال سے زیادہ پرانی ڈیزل والی  موٹر گاڑیوں کو آج سے ایندھن نہیں ملے گا۔

قومی راجدھانی دلی میں 15 سال سے زیادہ پرانی پیٹرول والی موٹر گاڑیوں اور 10 سال سے زیادہ پرانی ڈیزل والی  موٹر گاڑیوں کو آج سے ایندھن نہیں ملے گا۔ ہواکی کوالٹی سے متعلق کمیشن نے قومی راجدھانی کے سبھی پیٹرول پمپوں کو یہ ہدایت دی ہے کہ اُن گاڑیوں کو پیٹرول اور ڈیزل نہ دیا جائے جو طے شدہ مدت سے زیادہ پرانی ہو چکی ہیں۔ اِس اقدام کا مقصد ہوا کی کوالٹی کو بہتر بنانا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں