قومی دارالحکومت دلّی میں کَل شام آئے ایک شدید طوفان میں دو افراد کی موت ہوگئی۔ دلّی کے آگ بجھانے والے محکمے نے بتایا کہ محکمے کو اِس طوفان کے دوران تقریباً 60 ایسی فون کالز موصول ہوئیں، جو مکانات کے منہدم ہونے، درختوں کے اکھڑنے اور بجلی کے کھمبے گرنے سے متعلق تھیں۔ x
Site Admin | May 22, 2025 3:20 PM
قومی دارالحکومت دلّی میں کَل شام آئے ایک شدید طوفان میں دو افراد کی موت ہوگئی
