غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اس ماہ کے اوائل میں کافی سرمایہ نکالنے کے بعد پچھلے ہفتے ملک کے حصص بازار میں تقریباً 8 ہزار 500کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی اس مضبوط واپسی کو سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی، ملک کی مضبوط معیشت، امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ اور عالمی تجارتی رکاوٹوں کے نسبتاً دور ہونے سے مدد ملی ہے۔
Site Admin | April 20, 2025 9:42 PM
غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اس ماہ کے اوائل میں کافی سرمایہ نکالنے کے بعد پچھلے ہفتے ملک کے حصص بازار میں تقریباً 8 ہزار 500کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے
