ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 29, 2025 9:49 PM

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے اترپردیش کے دو روزہ دورے پر رہیں گی

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے اترپردیش کے دو روزہ دورے پر رہیں گی۔ وہ بریلی میں انڈین Veterinary ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے گیارھویں تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کریں گی۔ صدرِ جمہوریہ اسی دن ایمس گورکھپور کی پہلی تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ منگل کے روز گورکھپور میں مہا یوگی گرو گورکھ ناتھ آیوش یونیورسٹی کا افتتاح کریں گی۔ وہ مہایوگی گورکھ ناتھ یونیورسٹی، گورکھپور کا دورہ بھی کریں گی،جہاں وہ اس کے آڈیٹوریم، Academic Block اور پنچ کرما کیندر کا افتتاح کریں گی اور لڑکیوں کے نئے ہاسٹل کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں