ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 28, 2025 2:58 PM | President NFSU

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انصاف پر مبنی ایک ترقی یافتہ بھارت کی تشکیل میں فورنسک سائنس کے رول کی اہمیت کو اُجاگر کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انصاف پر مبنی ایک ترقی یافتہ بھارت کی تشکیل میں فورنسک سائنس کے رول کی اہمیت کو اُجاگر کیا ہے۔ آج گاندھی نگر میں فورنسک سائنس کی قومی یونیورسٹی کے، تقسیم اسناد کے تیسرے سالانہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ایک ترقی یافتہ بھارت کے تصور کو اُجاگر کیا جو بھارتی ورثے اور جدیدیت کا امتزاج ہے، جس سے سبھی کیلئے انصاف کی یقین دہانی ہوتی ہو۔

صدر جمہوریہ نے، خاص طور پر جرائم کی لگاتار بدلتی ہوئی نوعیت کے پیش نظر فورنسک سائنس کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا خاص طور پر ذکر کیا۔ انہوں نے طلبہ سے زور دے کر کہا کہ وہ پسماندہ طبقوں کیلئے انصاف کو یقینی بنانے میں تعاون دیں۔

صدر جمہوریہ نے، فورنسک ماہرین کی تربیت اور فوجداری کے انصاف کا سائنسی نظام قائم کرنے میں کی جانے والی یونیورسٹی کی کوششوں کو سراہا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں