ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

سیکیورٹی فورسز نے تین جولائی سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کی تیاریوں کے تحت کَل بالتل بیس کیمپ پر جامع مشترکہ Mock Drill انجام دی

سیکیورٹی فورسز نے تین جولائی سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کی تیاریوں کے تحت کَل بالتل بیس کیمپ پر جامع مشترکہ Mock Drill انجام دی۔ یہ مشق گاندر بل کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی زیر نگرانی کی گئی۔ مشق کے دوران جموں و کشمیر پولس، قدرتی آفات سے نمٹنے کی مرکزی فورس NDRF، قدرتی آفات سے نمٹنے کی ریاستی فورسSDRF، CRPFکی 49 ویں بٹالین، بھارتی فوج، محکمہ صحت اور فائر اور ہنگامی خدمات کے محکموں جیسی مختلف ایجنسیوں نے قریبی تال میل کا مظاہرہ کیا۔ شری امرناتھ یاترا تین جولائی سے شروع ہوگی اور 9 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں