ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 19, 2024 3:53 PM | RAJNATH-SELF RELIANCE

printer

راج ناتھ سنگھ نے جدید جنگی ہتھیاروں کے بدلتے ہوئے منظرنامے کے تحت جدید ترین ٹیکنالوجیوں کو اپنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جدید جنگی ہتھیاروں کے بدلتے ہوئے منظرنامے کے تحت جدید ترین ٹیکنالوجیوں کو اپنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک تیزرفتار سے دفاعی شعبے میں خودکفالت کی جانب بڑھ رہا ہے۔ وزیر موصوف آج نئی دلّی میں ایک تقریب کے دوران خطاب کررہے تھے۔

جناب سنگھ نے کہا کہ ملک آج اُن ہتھیاروں کو برآمد کررہا ہے، جنہیں پہلے درآمد کیا جاتا تھا۔ انہوں نے اِس حصولیابی کیلئے سرکاری اور نجی شعبے اور اختراع کاروں کی مشترکہ کوششوں کی ستائش کی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں