دلّی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے قومی راجدھانی میں آج خواتین کی Bike ریلی کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، دلّی کی وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ شہر کے مختلف حصوں کی خواتین اِس ریلی میں حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اِس سے نہ صرف جوش و خروش اور مثبت اندازِ فکر میں اضافہ ہوگا بلکہ خودکفالت اور ترقی کی سمت میں بھی ایک مضبوط قدم ثابت ہوگا۔
Site Admin | March 9, 2025 3:58 PM | Delhi - Women Bike Rally
دلّی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے قومی راجدھانی میں آج خواتین کی Bike ریلی کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا
