ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 4, 2025 9:45 AM | RAJNATH DAC

printer

دفاعی سامان کی سرکاری خرید سے متعلق کونسل نے اندرونِ ملک وسائل سے ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کا سرمایہ حاصل کرنے کی 10 تجویزوں کو منظوری دے دی ہے۔

دفاعی سامان کی سرکاری خرید سے متعلق کونسل نے اندرونِ ملک وسائل سے ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کا سرمایہ حاصل کرنے کی 10 تجویزوں کو منظوری دے دی ہے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی صدارت میں کونسل نے بکتربند Recovery گاڑیوں، الیکٹرانک جنگی نظام، فوج کی تینوں شاخوں کیلئے مربوط مشترکہ Inventory بندوبست نظام اور زمین سے فضا میں وار کرنے والے میزائلوں کی سرکاری خرید کو منظوری دی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں