داخلی امور کے وزیر مملکت نتیانند رائے نے آج کہا کہ نیپال اور بھوٹان کی سرحدوں کے ساتھ ساتھ، سرحدوں کے حفاظتی انتظام کرنے اور ملک کے اقتدارِ اعلیٰ کو تحفظ فراہم کرنے میں Shashtra Seema Bal (SSB) کا رول انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ جناب رائے نے کہا کہ مرکز، SSB کے عملے کی جدید کاری، وسائل فراہم کرنے، بہتر تربیت دینے اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کے تئیں عہد بند ہے۔ مرکزی وزیر بہار کے سوپول میں Aasanpur Kupaha کے مقام پر آٹھویں بیسک ریکروٹ ٹریننگ کورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کر رہے تھے۔
Site Admin | May 25, 2025 9:29 PM
داخلی امور کے وزیر مملکت نتیانند رائے نے آج کہا کہ نیپال اور بھوٹان کی سرحدوں کے ساتھ ساتھ، سرحدوں کے حفاظتی انتظام کرنے اور ملک کے اقتدارِ اعلیٰ کو تحفظ فراہم کرنے میں Shashtra Seema Bal (SSB) کا رول انتہائی اہمیت کا حامل ہے
