ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 28, 2025 9:52 PM

printer

داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے گجرات کے احمدآباد ضلع میں Adaroda گائوں میں کئی کاموں کا افتتاح کیا

داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے گجرات کے احمدآباد ضلع میں Adaroda گائوں میں کئی کاموں کا افتتاح کیا۔ انھوں نے ADC بینک، سیوا سہکاری منڈلی، کمیونٹی ہال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر جناب شاہ نے کہا کہ سانند اسمبلی حلقے 54 گائوں میں Sanand GIDC بنیادی سہولیات فراہم کرے گا۔
اس سے قبل جناب شاہ نے پنچ محل ضلعے کے گودھرا میں واقع شری گووند گرو یونیورسٹی میں کئی پروجیکٹوں کا ورچوئل طریقے سے افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ انھوں نے نوتعمیر شدہ سینٹر آف ایکسیلنس کی عمارت، شجرکاری کے Miyawaki طریقے، آبی ذخیرے اور اسپورٹ کمپلیکس کا افتتاح کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں