ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 3, 2025 4:02 PM

printer

خواتین کے قومی کمیشن نے مہاراشٹر سرکار کو پندرہ سالہ بچی کے اغواء، آبرو ریزی، جبراً اسقاطِ حمل اور اُسے جسم فروشی کے پیشے میں دھکیلنے کے مبینہ واقعے کی فوری تفتیش کی ہدایت دی ہے

خواتین کے قومی کمیشن NCW نے مہاراشٹر سرکار کو ہدایت دی ہے کہ وہ تھانے ضلعے میں ایک پندرہ سالہ بچی کے اغواء، آبرو ریزی، جبراً اسقاطِ حمل اور اُسے جسم فروشی کے پیشے میں دھکیلنے کے مبینہ واقعے کی فوری تفتیش کرے۔ کمیشن نے ایک میڈیا رپورٹ کے بعد از خود کارروائی کرتے ہوئے، مہاراشٹر کے DGP سے کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں کی گئی کارروائی کی رپورٹ تین دن کے اندر اندر پیش کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں