ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 27, 2025 10:08 AM | Hockey HIL

printer

خواتین کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل رانچی کے ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے فائنل میں اوڈیشہ وارئرس نے JSW سورما ہاکی کلب کو دو ایک سے ہراکر افتتاحی ایڈیشن کا خطاب جیت لیا ہے۔

خواتین کی ہاکی انڈیا لیگ میں کل رانچی کے ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے فائنل میں اوڈیشہ وارئرس نے JSW سورما ہاکی کلب کو دو ایک سے ہراکر افتتاحی ایڈیشن کا خطاب جیت لیا ہے۔

جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ہاکی انڈیا لیگ میں شامل تمام ٹیموں کو مبارک باد پیش کی۔

JSW سورما ہاکی کلب کی جیوتی کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اسی ٹیم کی سَویتا پونیا کو بھی بہترین گول کیپر کا خطاب دیا گیا۔ سورما کلب کی Sonam کو ٹورنامنٹ کی بہترین ابھرتی ہوئی کھلاڑی کا خطاب بھی دیا گیا۔

مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ میں آج شام 6 بجے شراچی راڑھ بنگال ٹائیگرس کا مقابلہ دلی SG پائیپرس سے ہوگا۔ جبکہ رات آٹھ بج کر پندرہ منٹ پر JSWسورما کلب کامقابلہ ویدانتا کلنگا لینسر سے ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں