جنوبی افریقہ کی ٹیم نے لارڈس کے میدان میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے دن کے کھیل کے دوران اپنی برتری قائم رکھی اور عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ 2025 کے فائنل کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ٹیم کو عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ میں جیت کیلئے 69 رن کی ضرورت ہے اور اُس کی 8 وکٹیں ابھی بھی باقی ہیں۔ 282 رن کے ہدف کے حصول کیلئے جنوبی افریقہ نے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹ پر 213 رن بنالئے تھے۔ Aiden Markram بغیر آؤٹ ہوئے 102 رن بنا کر، جبکہ کپتان Temba Bavuma، 65 رن پر کھیل رہے ہیں۔×
Site Admin | June 14, 2025 3:08 PM
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے لارڈس کے میدان میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے دن کے کھیل کے دوران اپنی برتری قائم رکھی
