ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 15, 2025 9:39 PM

printer

جموں وکشمیر میں نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری نے آج لگاتار دوسرے دن راجوری ضلعے کے نوشیرا سب ڈویژن میں سرحدی علاقوں کا دورہ کیا

جموں وکشمیر میں نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری نے آج لگاتار دوسرے دن راجوری ضلعے کے نوشیرا سب ڈویژن میں سرحدی علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد زمینی صورتحال کا جائزہ لینا، متاثرہ کنبوں کے ساتھ بات کرنا اور برسر موقع عوامی شکایات کا ازالہ کرنا تھا۔ اپنے دورے کے دوران نائب وزیر اعلیٰ نے تباہ گھروں کا معائنہ کیا اور گولہ باری سے متاثر کنبوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے انہیں یقین دلایا کہ حکومت ان کی حفاظت اور بہبود کے تئیں مکمل طور پر عہد بستہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں