جموں وکشمیر حکومت نے آج سے جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر ڈویژن کے غیر سرحدی ضلعوں میں اسکول اور کالجوں کو پھر سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ سرحد کے اُس پار سے گولہ باری کے واقعات کے بعد حقیقی صورتحال کا ایک جامع جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ہے۔ البتہ سرحدی علاقوں میں تعلیمی ادارے، طلباء کے ساتھ ساتھ عملے کے تحفظ کیلئے احتیاطی اقدامات کے طور پر بند رہیں گے۔×
Site Admin | May 13, 2025 2:51 PM
جموں وکشمیر حکومت نے آج سے جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر ڈویژن کے غیر سرحدی ضلعوں میں اسکول اور کالجوں کو پھر سے کھولنے کا فیصلہ کیا
