ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 15, 2025 9:21 AM | J&K Encounter

printer

جموں و کشمیر میں پلوامہ ضلعے کے اونتی پورہ میں ترال علاقے میں آج صبح سویرے دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع ہو گیا۔

جموں و کشمیر میں پلوامہ ضلعے کے اونتی پورہ میں ترال علاقے میں آج صبح سویرے دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع ہو گیا۔

ایک پولیس ترجمان نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بتایا کہ جموں و کشمیر پولیس اور دیگر سکیورٹی ایجنسیاں کارروائی کر رہی ہیں۔ تفصیلات کا انتظار ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں