بیڈمنٹن میں، اولمپک میں دو بار تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو، آج جکارتہ میں انڈونیشیا اوپن کے عورتوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے پہلے راؤنڈ میں جاپان کی Nozomi Okuhara کو ہرایا۔
اُدھر ستوک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی مردوں کی ڈبلز کی جوڑی بھی انڈونیشیا کی Leo Rolly Carnando اور Bagas Maulana کی جوڑی کو ہراکر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
Site Admin | June 3, 2025 9:44 PM
بیڈمنٹن میں، اولمپک میں دو بار تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو، آج جکارتہ میں انڈونیشیا اوپن کے عورتوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
