ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 27, 2025 9:13 PM

printer

بیڈمنٹن میں بھارت کی مایہ ناز کھلاڑی پی وی سندھو اور ایس ایس Prannoy سنگاپور اوپن کے سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں

بیڈمنٹن میں بھارت کی مایہ ناز کھلاڑی پی وی سندھو اور ایس ایس Prannoy سنگاپور اوپن کے سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ سنگاپور میں ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ میں خواتین سنگلز میں آج سندھو نے کناڈا کی Wen Yu Zhang کو اکیس-چودہ، اکیس-نو سے ہرایا۔ تاہم Malvika Bansod کو پہلے رائونڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انھیں تھائی لینڈ کی Supanida Katethong نے اکیس-چودہ، اٹھارہ-اکیس اور گیارہ-اکیس سے ہرایا۔ مردوں کے سنگلز میں، پہلے رائونڈ میں Prannoy نے ہالینڈ کے کھلاڑی Rasmus Gemke کو اُنیس-اکیس، اکیس-سولہ اور اکیس-چودہ سے ہرایا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں