بہار میں بھارتی فضائیہ کی Surya Kiran ٹیم نے آج پٹنہ میں فضائی کرتب کا مظاہرہ کرکے لوگوں کو محظوظ کیا۔ Surya Kiran ٹیم کے جانبازوں نے بھارتی فضائیہ کے ایک ہیلی کاپٹر سے پیرا گلائیڈنگ کی اور آسمان میں قومی پرچم لہرایا۔ اس پر ناظرین نے بھرپور داد دی۔ شاندار ایئر شو اور بھارتی فضائیہ کے Surya Kiran ہوائی جہازوں کے کرتب پر مشتمل دو روزہ پروگرام آج سے پٹنہ میں شروع ہوا ہے۔ x
Site Admin | April 22, 2025 3:13 PM
بہار میں بھارتی فضائیہ کی سُریہ کِرن ٹیم نے آج پٹنہ میں فضائی کرتب کا مظاہرہ کرکے لوگوں کو محظوظ کیا
